پاکستان میو اتحاد پنجاب کے ذمہ داروں کی دعوت

پاکستان میو اتحاد پنجاب کے ذمہ داروں کی
پاکستان میو اتحاد پنجاب کے ذمہ داروں کی
پاکستان میو اتحاد پنجاب کے ذمہ داروں کی

پاکستان میو اتحاد پنجاب کے ذمہ داروں کی
علامہ محمد احمد قادری میو کی دعوت
پاکستان میواتحاد کے سرپرست اعلیٰ حاجی نور محمد میو ، ممتاز شفیق میو صدر پنجاب ، ماسٹر جمال الدین میو ، ڈاکٹر نور الدین میو اور ریاض نور میو نے علامہ محمد احمد قادری میو کی دعوت پر ان کے گھر پر ملاقات کی ۔ علامہ احمد قادری نے پاکستان میو اتحاد کی ٹیم کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور شکریہ ادا کیا ، ملاقات کے دوران شھید اجمل خاں میو کے حوالے سے یادیں تازہ کی گئیں، علامہ احمد قادری نے پاکستان میو اتحاد کی حالیہ کارکردگی کو سراہا، قادری صاحب نے اجتماعی شادیوں کے علاؤہ دیگر فلاحی کاموں کے لیئے تجاویز پیش کیں اور ھر قسم کے تعاون کا یقین دلایا ، علامہ احمد قادری نے اپنے گھر سے ملحقہ ایک ھال کا میو اتحاد کی ٹیم کو وزٹ کرایا اور یہ آفر دی کہ پاکستان میو اتحاد جس طرح چاہے استعمال کرے، جس پر میو اتحاد کی ٹیم نے علامہ محمد احمد قادری کا شکریہ ادا کیا ،

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Director
Mumtaz Shafique Mayo

Our chief organizer responsible for mobilizing the community through impactful nationwide conventions.

Follow us on
Facebook
Pinterest
WhatsApp
LinkedIn
Twitter

Mumtaz Shafique Mayo

Chief Organizer (Conventions)

×