
قائم مقام صدر
ممتاز شفیق میو
نے انجمن اتحاد و ترقی میوات پاکستان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
📅 بروز: اتوار 24 مئی 2026
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے
📍 مقام: سینٹرل پارک، بالمقابل پیپسی ہاؤس
یہ اہم اجلاس صرف مرکزی کابینہ اور الیکشن کمیٹی کے معزز ممبران کے لیے مخصوص ہوگا، جس میں تنظیمی امور، انتخابی معاملات، آئندہ لائحہ عمل اور اہم قومی و تنظیمی فیصلوں پر مشاورت کی جائے گی۔
تمام متعلقہ ممبران سے بروقت اور لازمی شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔
منجانب:
انجمن اتحاد و ترقی میوات پاکستان




