ممتاز شفیق میو نے قائم مقام صدر انجمن اتحاد و ترقی میوات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، حلف برداری کی تقریب میں تنظیم کے عہدے داروں، سابق صدر شہزاد جواھر سمیت میو برادری کے دیگر معززین نے شرکت کی، تقریب میں ممتاز شفیق میو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،

Our chief organizer responsible for mobilizing the community through impactful nationwide conventions.

Chief Organizer (Conventions)
میو اتحاد میں خوش آمدید! آج ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟