
الحمدللہ آج اپنے استاد محترم سر جی رمضان میو صاحب سے ملاقات کی اور ان کی تیمارداری کی ۔ ان کے بیٹے الحاج ڈاکٹر محمد صدیق میو سے پاکستان میو اتحاد کے بارے مشاورت ھوئی۔ ممتاز شفیق میو ، ماسٹر جمال الدین میو ، ڈاکٹر لیاقت علی میو ، سجاد حیدر قاضی ملاقات میں شامل ھوۓ ۔ قصور ۔ 27:02:2026




