جشن فتح میوات قذافی اسٹیڈیم لاہور ۔ ممتاز شفیق میو نے شھید اجمل خاں میو کو پگڑی پہنائی اور تلوار کا تحفہ دیا ۔ اسی تلوار سے کیک کاٹا گیا 2005


جشن فتح میوات کے موقع پر میو برادری کے ساتھ ایک شاندار تصویر دائیں طرف راقم الحروف حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد بھی دکھائی دے رہے ہیں








