
پاکستان میو اتحاد کی یونٹ سازی کا عمل
الحمدللہ آج پاکستان میو اتحاد ھیئر یونٹ یوتھ ونگ کے صدر منور اسلام میو کی طرف سے شاندار افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ افطاری کے بعد میو اتحاد کے عہدے داروں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ۔ بارش کی وجہ سے کافی مہمان اور دوست شرکت نہ کر سکے جگہ بھی تبدیل کرنی پڑی ۔ تقریب میں ممتاز شفیق میو ، آفتاب اختر میو کماھاں،

فیاض میو پانڈوکی چیئرمین میو میڈیا ٹک ٹاکر، نعیم میو صدر میواتی میڈیا ٹک ٹاکر ، ماسٹر جمال الدین میو جاھمن،شکراللہ میولیل، ڈاکٹر لیاقت علی میو ، ثقیب نمبر دار ، اکرم حسین میو،شوکت نورمیو، ذوالفقار کریم میو،شوکت علی شاہ میو،کامران ظہور،اختر علی ذاکر،حسن طارق نمبر دار، و دیگر معززین و ممبران نے شرکت کی۔ پاکستان میو اتحاد ھیئر بیدیاں روڈ لاھور۔
15:03:2026




