پاکستان میو اتحاد کی قیادت کا دورہ پنجاب

پاکستان میو اتحاد کی قیادت میں پانڈوکی

پاکستان میو اتحاد کی قیادت میں پانڈوکی سے محمد سردار نمبر دار کی طرف سے عید الفطر کے بعد پانچ اجتماعی شادیوں کا اعلان ۔

طارق شبیر میو سابقہ ایم این اے کے گھر پر دعوت ۔ پاکستان میو اتحاد کی قیادت لاھور میں

پاکستان میو اتحاد کی قیادت سے محمد اکبر فضل میو اور اصغر فضل نمبر دار نے گیئر میں ملاقات کی ۔

پاکستان میو اتحاد کے مہمانوں کو بسنت پر لاھور کی سیر کرائی گئی

قصور ۔ پاکستان میو اتحاد کی قیادت انجینئر محمد امین میو کے گھر

پاکستان میو اتحاد کی قیادت سو حکیم قاری محمد یونس شاہد میو نے ھیئر بیدیاں روڈ لاھور میں ملاقات کری

چیئرمین پاکستان میو اتحاد حاجی افضل خاں نے ممتاز شفیق میو اور دیگر معززین کے ھمراہ عرفان میو سو وا کا دفتر میں ملاقات کری

اجتماعی شادیوں کے لیئے فارم جاری کیئے جا رھے ھیں

اجتماعی شادیوں کے لیئے فارم جاری کیئے جا رھے ھیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Director
Mumtaz Shafique Mayo

Our chief organizer responsible for mobilizing the community through impactful nationwide conventions.

Follow us on
Facebook
Pinterest
WhatsApp
LinkedIn
Twitter

Mumtaz Shafique Mayo

Chief Organizer (Conventions)

×