اہم اعلان برائے تمام میو برادری کے واٹس اپ گروپ ایڈمنز ۔

اہم اعلان برائے تمام میو برادری کے واٹس اپ گروپ ایڈمنز ۔
میوات ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان (رجسٹرڈ)
👤 صدر: برکت علی میو

خصوصی کاوش=فکر اتحاد علماء میوات پاکستان
صوفی محمد عرفان انجم روز دارمیو
گلشنِ میوات گروپ آف پنجاب
✌ ایڈمن: شاھد خاں، نیاکی میو
محترم ایڈمن حضرات،
آج کل میو برادری کے متعدد واٹس ایپ اور سوشل میڈیا گروپس موجود ہیں، جن میں اکثر وہ ھی افراد شامل ہیں جو ھر دوسرے گروپ میں بھی موجود ہیں۔ اس طرح معلومات بکھرتی ہیں۔ اور صحیح طرح نہیں پہنچ پاتیں جس سے باھمی اتحاد متاثر ھو رھا ھے ۔
🤝 تجویز:
پورے پاکستان کے لیے ایک مشترکہ واٹس ایپ گروپ قائم کیا جائے، جس میں:
✔ تمام موجودہ گروپس کے ایڈمن شامل ہوں
✔ ہر ایڈمن کو برابر نمائندگی ہو
✔ پوری برادری ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو
📞 مشاورت شدہ معزز شخصیات:
چیئرمین، میو قومی یکجہتی کونسل — غلام رسول میو
کوآرڈینیٹر پاکستان میو اتحاد : ممتاز شفیق میو
میو نیوز چینل : فاروق جان
ایڈمن، گلشن میوات گروپ آف پنجاب : شاہد خان نیاکی میو (پتوکی)
اتحاد ترقی میو مشن نارووال : عبدالقادر آزاد
فکر اتحاد علماء میوات : صوفی محمدعرفان انجم روزدار میو
📌 مزید: ممتاز شفیق میو نے مشترکہ گروپ کے قیام کے حوالے سے اہم تجاویز پیش کی، جسے تمام احباب نے سراہا۔
📌 فوائد:

  • معلومات کی بروقت اور مؤثر ترسیل
  • برادری کے مسائل کا بہتر حل
  • باہمی رابطے اور بھائی چارے میں اضافہ
    ✨ واضح رہے: یہ اقدام کسی فرد یا تنظیم کی آزادی محدود نہیں کرے گا۔ ہر گروپ اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گا۔ یہ پلیٹ فارم سب کو جوڑنے کے لیے ھے ۔
    📢 نام کے لیئے تجاویز برائے مشترکہ گروپ:
    🔹 سنجیدہ اور بامقصد:
    اتحادِ میو پاکستان
    میو قومی اتحاد پلیٹ فارم
    آل پاکستان میو یونٹی فورم
    مرکزی میو رابطہ کونسل
    میو قومی یکجہتی گروپ
    🔹 جدید اور اثر دار:
    Mewat United Pakistan
    All Pakistan Mew Community
    Mew Unity Network
    Mewat Connect Pakistan
    🔹 منفرد اور متاثر کن:
    میو اتحاد مشن پاکستان
    آوازِ میو قوم
    میو سنٹرل پلیٹ فارم
    میو قومی فورم (Central Forum) وغیرہ وغیرہ
    🙏 درخواست:
    اس تجویز پر سنجیدگی سے غور کریں اور اپنی قیمتی رائے جلدی دیں۔
    اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے!
    📞 رابطہ:
    میوات ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان: برکت علی میو : 0300-2996412
    گلشنِ میوات گروپ آف پنجاب: شاھد خاں، نیاکی میو (پتوکی) — 0300-4923946 / 0319-4923946
    فکر اتحاد علماء میوات پاکستان: صوفی محمد عرفان انجم روزدارمیو — 0300-4695538 ممتاز شفیق میو 03008485115
Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Director
Mumtaz Shafique Mayo

Our chief organizer responsible for mobilizing the community through impactful nationwide conventions.

Follow us on
Facebook
Pinterest
WhatsApp
LinkedIn
Twitter

Mumtaz Shafique Mayo

Chief Organizer (Conventions)

×